ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیشمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گرد خام اللہ عرف انس ہلاک ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد سے اسلحہ، بارود اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد مبینہ طور پر پیٹرولیم کمپنی کے ملازمین پر خودکش حملے کا سہولت کار تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code