Petrol-pumps-closed.jpg

پیٹرول سپلائی متاثر، 50 فیصد پمپس بند،بلیک میں فروخت شروع

کراچی شہر میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ 50فیصدپیٹرول پمپس سپلائی نہ ہونےکےسبب بند ہیں،عوام کو شدید مشکلات سے دوچار ۔ رہنماڈیلرزایسوسی ایشن کا کہناتھاکہ3دن پیٹرولیم مصنوعات سپلائی نہ ہونےکےسبب کچھ پیٹرول پمپس پرقلت کاسامناکرنا پڑھ رہاہے ۔کچھ پمپس مالکان کیجانب سےبلیک میں پیٹرول فروخت کیا جا رہا ہے۔بلیک میں پیٹرول فروخت کرنیوالوں کےخلاف کارروائی […]

bilawal-2-2.jpg

میرے خاندان سے شہبازشریف کے رویے کی مذمت کرتا ہوں،بلاول

کراچی بلاول بھٹو کا کہنا ہے وزیراعظم اور چیئرمین نیب کی خفیہ ملاقاتوں سے انتقامی کارروائی کا تاثر پیدا ہوتا ہے، مہنگائی کی سونامی میں عوام ڈوب رہے ہیں۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا شہباز شریف کے لیے کوئی دکھ کا احساس نہیں ہے، ماضی میں میرے خاندان کے ساتھ […]

murad-ali-shah-b.jpg

الیکشن،سابق وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ بھی جیت گئے

کراچی الیکشن2018 میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس اسی مین سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔نجی چینل کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس اسی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیہون میں پی ایس اسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ […]

vote-election1.jpg

ملک بھرمیں انتخابی عمل کچھ ہی گھنٹے بعداختتام پزیر

کراچی پاکستان کے 11ویں عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں انتخابی عمل کچھ ہی گھنٹے بعد اختتام پزیر ہو جائے گا۔نجی چینل کی نیوزویب سائٹ کے مطابق ایک محتاط اندازے کے مطابق 10 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ووٹرز 85 ہزار پولنگ اسٹیشنز پر اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔انتخابات 2018 کا سب سے […]

bilawal-2-2.jpg

لیاری,پرتپاک استقبال مخالفین سے برداشت نہ ہوا،بلاول

کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لیاری میں پرتپاک استقبال مخالفین کو برداشت نہیں ہوا اس لئے انہوں نے ہمارے قافلے پر پتھراؤ کیا۔نجی چینل کے مطابق اندرون سندھ روانگی سے قبل کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ […]

farooq-sattar-mqm1.jpg

ایم کیوایم پی آئی بی اوربہادرآباد ایک ہوگئے

کراچی ایم کیوایم پاکستان کے دونوں دھڑے ایک ہوگئے،نجی چینل کے مطابق ایم کیوایم بہادر آباد کے رہنما فاروق ستار اور فیصل سبزواری نے پی آئی بی میں ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی۔فاروق ستار عامر خان اور فیصل سبزواری کی ملاقات میں انتخابات اور پارٹی مسائل پر کھل کر ہوئی بات ہوئی دوروں کا […]

affaq-ahmed.jpg

آفاق احمدآج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

کراچی مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد آج ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ اپنی پارٹی پالیسی سمیت 19 مئی کو کئے جانے والے جلسے کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کریں گے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مہاجر قومی موومنٹ کے […]

interboard-office.jpg

اینٹی کرپشن چھاپے،انٹربورڈ کاسرورخراب،نتائج جاری نہ ہوسکے

کراچی، انٹر بورڈ کراچی اورمحکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات اینٹی کرپشن کی جانب سے انٹر بورڈ میں چھاپہ مارا گیا، اس دوران دونوں محکموں کے حکام کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔چیئرمین انٹر بورڈنے محکمہ اینٹی کرپشن پر الزام لگایا ہے کہ میڈیکل […]

waqas-shah-mqm.jpg

وقاص قتل کیس،متحدہ کے سابق یونٹ انچارج آصف علی کوسزائے موت

کراچی ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پیر کے روز وقاص شاہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیاہے ۔فیصلے کے مطابق عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس میں ایم کیو ایم کے سابق یونٹ انچارج سید آصف علی کو سزا ئے موت اور5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے جب کہ عدم ادائیگی جرمانہ […]

Top