rsz_murad-ali-shah.png

اڑتالیس گھنٹوں میں کچراصاف کردیاجائے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت نیو سندھ سیکرٹریٹ میں کراچی میں صفائی کی صورتحال پر اہم اجلاس منعقدہوا، وزیر اعلیٰ نے تمام ڈسٹرکٹ میونسپل کارپویشنز کوصفائی کے لئے 48 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے تمام ڈسٹرکٹ میونسپل کارپویشنز کی انتظامیہ کو صفائی […]

rain.jpg

شہرقائدمیں بارش،متعددموٹر سائیکلیں سلپ،سوارزخمی

کراچی، شہرقائدکے مختلف مقامات پرابررحمت برسنے لگا،متعددموٹرسائیکلیں سلپ ہوگئیں،سوارزخمی شہرقائدمیں نمازجمعہ کے بعدلیاقت آباد،صدر،ایمپریس مارکیٹ،رنچھوڑلائن،گارڈن،نارتھ کراچی،بفرزون،شادمان سمیت متعددعلاقوں میں ابررحمت برسنے لگا،تاہم بارش ہونے کے باعث متعددعلاقوں میں ٹریفک جام ہوگیاجب کہ سڑکوں پرپھسلن پیداہونے کے باعث تیزرفتارموٹرسائیکلیں سلپ ہوگئیں اورسوارزخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتالوں میں طبی امداددے کرگھروں کوروانہ کردیاگیا

Top