Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی شاہد حیات کو ڈائریکٹر ایف آئی...

ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی شاہد حیات کو ڈائریکٹر ایف آئی سندھ تعینات کردیا گیا

shahidhayat-IGایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی شاہد حیات کو ڈائریکٹر ایف آئی سندھ تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائیگا۔ شاہد حیات اس سے قبل بھی ایف آئی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر امیگریشن رہ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد حیات کو وفاقی حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ اس وقت ایف آئی اے سندھ کے پاس کرپشن کے بعض انتہائی اہم کیس ہیں، جن میں سے زیادہ ترپیپلزپارٹی کے سابق دورحکومت سے تعلق رکھتے ہیں۔
شاہد حیات کو چندروز قبل ہی ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی تعینات کرنیکا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم اس فیصلے پر سندھ پولیس کے بعض اہم افسران کو شدید تحفظات ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...