Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم فیصل رضا عابدی کے خلاف مزید شواہد بھی ملے،ایڈیشنل آئی جی

فیصل رضا عابدی کے خلاف مزید شواہد بھی ملے،ایڈیشنل آئی جی

ig mushtaq maherکراچی، کالعدم مذہبی تنظیموں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا۔ ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کہتے ہیں فیصل رضا عابدی کے خلاف مزید شواہد بھی ملے بعض گروپ دباؤ ڈالنے کیلئے احتجاج کررہے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے کہا ہے کہ ثبوں کی بنیاد پر کارروائی کر رہے ہیں کچھ لوگ دباؤ ڈالنے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔ پچھلے 6 ماہ میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ میں دونوں گروپوں کے افراد شامل ہیں۔ مشتاق مہر نے بتایا کہ فیصل رضا عابدی کے خلاف بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے کا الزام ہے۔ ان کے خلاف کچھ اور کیسز ہیں جن کے ثبوت موجود ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کا کہنا تھا کہ وہ کسی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر انتہاپسند تنظیموں کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...