Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ایڈہاک سسٹم ختم، ترقیاں میرٹ پر ہونگی، روئف اختر فاروقی

ایڈہاک سسٹم ختم، ترقیاں میرٹ پر ہونگی، روئف اختر فاروقی

Administrator-Karachi-chair-meeting-on-recovery.ایڈمنسٹریٹر کراچی رﺅف اختر فاروقی نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ترقیوں کے لئے ایڈہاک نظام کو ختم کردیا گیا ہے۔ بلدیہ میںپہلے ملازمین کی سنیارٹی لسٹ نہیں تھی اب اس کو مرتب کردیا گیا ترقی میں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی اب ہر ملازم کی ترقی میرٹ پر ہوگی بلدیہ عظمٰی کراچی کے اساتذہ بچوں کو تعلیم دینے پر توجہ دیں ان ان مسائل انتظامیہ حل کرے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سوک سینٹر کے زیڈ اے نظامی ہال میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسکولوں کے اساتذہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی کے ایڈوائزر بریگیڈئر (ر) اے ایس ناصر، ڈائریکٹر اسکولز جمیل فاروقی، سنبل قریشی اور دیگر نے بھی خطاب کیا، انہوں نے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں زاتی پسند ناپسند اورتعلقات کی بنیاد پر ترقیاں ہوتی تھیں مگر اب ایسا نہیں ہوگا بچوں میںمطالعہ کا شوق پیدا کرنے کے لئے اساتذہ خوچ مطالعہ کی عادت ڈالیں اور کوشش کریں تاکہ ان کی علمی وسعت اورقابلیت میں اضافہ ہوسکے آج بچہ زیادہ ذہین ہے اسے اپنے سوال کا درست جواب نہ ملے تو مایوسی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...