Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ڈاکٹر عارف مصطفی صدیقی کے اہل خانہ سے تعزیت...

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ڈاکٹر عارف مصطفی صدیقی کے اہل خانہ سے تعزیت اوردعا ئے مغفرت

Rauf Akhtarایڈمنسٹریٹر کراچی رﺅف اختر فاروقی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حال ہی میں شہید ہونے والے ڈاکٹر عارف مصطفی صدیقی کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور شہید کے لئے دعا ئے مغفرت کی اس موقع پر سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز مسعود عالم ، عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فاروق جونیئر، ایڈمنسٹریٹر کراچی کے سیکریٹری محمد عثمان، ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ بشیر سدوزئی اور دیگر بھی موجود تھے، ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ہدایت کی کہ ڈاکٹر عارف مصطفی صدیقی کے بقایاجات فوری ادا کرنے کے اقدامات کئے جائیں جبکہ ان کی اہلیہ کو بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ملازمت کی پیشکش بھی کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...