Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کا فوری خاتمہ کیاجائے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کا فوری خاتمہ کیاجائے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

FOOTPATH-VENDORSایڈمنسٹریٹر کراچی روئف اختر فاروقی نے محکمہ انسداد تجاوزات کو ہدایت کی ہے کہ فٹ پاتھ استعمال کرنےوالے شہریوں کی سہولت کے لئے شہر میں جہاں بھی فٹ پاتھ یا سڑک کے کنارے تجاوزات پائی جاتی ہیں انہیں فوری ختم کردیاجائے کیونکہ فٹ پاتھ بلاک ہونے سے راہگیروں خصوصاً خواتین اوربچوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ سڑکوں کے کنارے تجاوزات قائم ہونے سے ٹریفک کے لئے راستہ تنگ ہوجاتا ہے اور ایسی جگہوں پر ہر وقت حادثات کا خطرہ رہتا ہے لہذا تجاوزات کے خاتمے کو اولین ترجیح دی جائے تاکہ فٹ پاتھ پر پیدل چلنے والے شہریوں مشکلات سے محفوظ رہیں اورسڑکوں پر ٹریفک کی روانی اورحادثات سے بچاﺅ کو یقینی بنایا جاسکے۔

دریں اثناءایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے بلدیہ عظمیٰ کراچی انسداد تجاوزات کے عملے نے نارتھ کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری سے پمپنگ اسٹیشن تک سڑک کے دونوں اطراف تجاوزات کا خاتمہ کردیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...