Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی نے ماڈل ایان علی کو یونیورسٹی میں مدعو کرنیوالے طالب...

جامعہ کراچی نے ماڈل ایان علی کو یونیورسٹی میں مدعو کرنیوالے طالب علم کا داخلہ منسوخ کردیا

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013کراچی، جامعہ کراچی کی انتظامیہ نےکرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کو یونیورسٹی میں مدعو کرنیوالے طالب علم کا داخلہ منسوخ کردیا جبکہ فارغ التحصیل دوسرے طالب علم کے جامعہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔جامعہ کراچی کی انتظامیہ کے مطابق رواں برس اگست میں شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن میں ملزمہ ماڈل ایان علی کو مدعو کرنیوالے دونوں طالب علم آئندہ یونیورسٹی کے کسی بھی پروگرام میں داخلے کے اہل نہیں ہونگے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طالب علموں کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہے مگر شعبے کے ذمہ داران کو فی الحال کسی بھی قسم کی کارروائی میں شامل نہیں کیا گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...