Monday, October 26, 2020
Home Trending مہاجر عوام کے نام چیئرمین آفاق احمد کا کھلا خط آج ...

مہاجر عوام کے نام چیئرمین آفاق احمد کا کھلا خط آج سندھ بھر کے شہروں میں تقسیم کیا جائےگا

 afaq Ahmadمہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کی جانب سے 15 روزہ عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا گیا،عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں پارٹی کے مرکزی قائدین اور کارکنان شہر بھر میں عوام سے رابطہ کرینگے اور چیئرمین آفاق احمد کا مہاجر عوام کے نام کھلا خط تقسیم کیا جائے گا۔ کراچی کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں چیئرمین آفاق احمد کا کھلا خط بے حد اہمیت کا حامل اس لیئے ہے کہ اس میں اہلیان کراچی کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے مہاجرقومی موومنٹ کی کوششوں سے عوام کو آگاہ کیا جائیگا۔
a

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...