Saturday, October 31, 2020
Home Trending افغان بستی میں دہشتگردوں کیخلاف پولیس کا آپریشن جاری

افغان بستی میں دہشتگردوں کیخلاف پولیس کا آپریشن جاری

Policesearchoperationsohrabgothقانون نافذ کرنیوالے اداروں کا سہراب گوٹھ گنا منڈی کے قریب واقع افغان بستی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 400 سے زائد پولیس کمانڈوز اس آپریشن میں حصہ لے رہے اور گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 20 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...