Tuesday, October 27, 2020
Home Trending افغان طالبان کا رکن پولیس مقابلے کے بعد کراچی سے گرفتار

افغان طالبان کا رکن پولیس مقابلے کے بعد کراچی سے گرفتار

crimeکراچی، افغان طالبان کا رکن پولیس مقابلے کے بعد کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم نیٹو فورس کے کئی اہلکاروں کو قتل کرکے کراچی کے مضافات میں روپوش تھا۔ کراچی میں نیو کراچی وادی اسلام قبرستان کے قریب پولیس نے مکان پر چھاپہ مارا، جہاں مکان میں موجود شخص نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں کبیر عرف بہرام پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے افغانستان میں نیٹو فورس کے کئی اہل کاروں کو قتل کرنے اور نیٹو کنٹینر کو لوٹنے کا بھی انکشاف کیا ہے۔ کبیر عرف بہرام کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...