Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے رہائی کیمپ میں رضاہارون بھی شریک

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے رہائی کیمپ میں رضاہارون بھی شریک

14-10-2016-aکراچی، پریس کلب کےباہرڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کےلیےعلامتی بھوک ہڑتال جاری ہے،بھوک ہڑتالی کیمپ میں عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹرفوزیہ صدیقی بھی شریک ہیں،پاک سرزمین پارٹی کے رہنمارضاہارون نے بھوک ہڑتال کیمپ کے شرکاسے ملاقات کی،فوزیہ صدیقی نے انہیں ڈاکٹرعافیہ کی طویل اسیری اوران پرہونے والے مظالم کاتذکرہ کیا،رضاہارون نے ان سے یکجہتی کااظہارکیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی مسکن دھماکا, جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قريب عمارت میں دھماکے کا ايک اور زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے...

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...