Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں 13 ستمبرکوڈاکٹر فوزیہ کی قیادت میں کورنگی ٹائون سے عافیہ رہائی ریلی...

13 ستمبرکوڈاکٹر فوزیہ کی قیادت میں کورنگی ٹائون سے عافیہ رہائی ریلی نکالی جائیگی، ترجمان عافیہ موومنٹ

Aafia-Siddiquiکراچی، عافیہ موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کیلئے اتوار 13 ستمبرکو 3بجے دن بلال چورنگی سے کاروان غیرت کے عافیہ رہائی ریلی نکالی جائے گی جو عوامی کالونی، سنگر چورنگی، کورنگی نمبر 5 ، کورنگی نمبر ڈھائی ، ویٹا چورنگی، گلزار کالونی سے بلال کالونی پختونخواہ چوک کورنگی انڈسٹریل ایریا میں اختتام پذیر ہوگی جہاں عافیہ مومنٹ کی رہنما ڈاکٹرفوزیہ صدیقی و دیگر سماجی و سیاسی رہنما خطاب کریں گے۔ عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عافیہ رہائی ریلی کی تیاری کے سلسلے میں کورنگی ٹائون میں بینر آویزاں کردیئے گئے ہیں اور عافیہ موومنٹ کے رضاکار گھرگھر ہینڈبل تقسیم کرکے لوگوں کو ریلی میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔ عافیہ موومنٹ کے ترجمان نے تمام دینی، سماجی و سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں و کارکنان اور عوام سے ’’عافیہ رہائی ریلی‘‘ میں شرکت کی اپیل کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...