Friday, October 30, 2020
Home کھیل جنوبی افریقا نے متحدہ عرب امارات کو 146 رنز سے شکست دے...

جنوبی افریقا نے متحدہ عرب امارات کو 146 رنز سے شکست دے دی

SouthAfricawins332015176994l320x180ویلنگٹن: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 36ویں گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے متحدہ عرب امارات کو 146 رنز سے ہرا دیا۔ ویلنگٹن کے ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے متحدہ عرب امارات کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 341 رنز بنائے، پروٹیز کی جانب سے کپتان اے بی ڈیویلئرز 99، فرحان بہاردین 64 اور ڈیوڈ ملر 49 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں ریلے روسو 43، ہاشم آملہ 12، ڈی کوک 26،جے پی ڈومنی 23 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے۔ یو اے ای کے محمد نوید نے 3، کامران شہزاد، امجد جاوید اور محمد توقیر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...