Saturday, October 31, 2020
Home Trending سرکاری محکموں کے افسران کو دھمکیوں سے متعلق مراسلہ جاری

سرکاری محکموں کے افسران کو دھمکیوں سے متعلق مراسلہ جاری

policeواٹر بورڈ کے بعد بورڈ آف ریونیو اوربعض دیگر محکموں میں کام کرنیوالے سندھ افسران اوران کے اہلخانہ کو ملنے والی دھمکیوں پر ایڈیشنل کمشنر کراچی نے ڈی جی رینجرز، سیکریٹری داخلہ، آئی جی اورخفیہ ادارون کے سربراہان کومراسلہ ارسال کیا ہے، جس میں کراچی میں کرنے والی سندھ افسران اوران کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کمشنر کراچی کے لیٹر پیڈ پر متعلقہ ادارون کو لکھے گئے خط نمبر 14/117/PS/ACK-1 میں کہا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر سینٹرل نے اپنے دفتر اورکراچی کے دیگر محکموں میں کام کرنیوالے سندھی افسران، عملے اوران کی فیملیز کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے دفتر میں نہ آنے اور شہر چھوڑ کراپنے آبائی علاقوں میں جانے کیلئے دھمکیاں دینے آگاہ کیا ہے، اس لئے سندھ افسران، عملے اورانکی فیملیز کو سیکورٹی فراہم کی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...