Saturday, October 24, 2020
Home Trending صحافی آفتاب عالم قتل کی تحقیقات میں پیش رفت، مشتبہ شخص گرفتار،تفتیش شروع

صحافی آفتاب عالم قتل کی تحقیقات میں پیش رفت، مشتبہ شخص گرفتار،تفتیش شروع

aftab alam murder1کراچی: ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل سے متعلق رینجرز اور پولیس نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر کے قتل میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیاہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اور پولیس نے سینئر صحافی آفتاب عالم کاقتل کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی ہیں،رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں آفتاب عالم کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے،جس سے تفتیش جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں جیو نیوز کے سیٹلائٹ ا نجینئر ارشد جعفری کے قتل کی تحقیقات میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...