Sunday, October 25, 2020
Home Trending متحدہ ارکان کے استعفوں کی تصدیق سے متعلق رپورٹ تیار ہے، آغا...

متحدہ ارکان کے استعفوں کی تصدیق سے متعلق رپورٹ تیار ہے، آغا سراج

Agha-Siraj-durraniکراچی: سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہےکہ استعفوں کے معاملے پر متحدہ نے اب تک رابطہ نہیں کیا ، استعفوں کی تصدیق سے متعلق کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفت گو میں آغا سراج درانی نے کہاکہ ایم کیو ایم کے استعفوں پر کارروائی مکمل ہوگئی ہے ، تصدیق سے متعلق کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی ہے اور ان پر جلد فیصلہ کرلیا جائے گا ۔ انہوں نے کہاکہ استعفے منظور کرنے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو بھجوادیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...