Saturday, October 31, 2020
Home Trending بھٹو خاندان نے قربانیاں دے کر پاکستان کو بچایا ہے، آغاسراج درانی

بھٹو خاندان نے قربانیاں دے کر پاکستان کو بچایا ہے، آغاسراج درانی

Agha-Siraj-durraniاسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے کہا ہے کہ بھٹو خاندان نے قربانیاں دے کر پاکستان کو بچایا ہے، بلاول بھٹو کروڑوں لوگوں کی جان ہے اورجلسے سے یہ بات ثابت ہوگئی، آج کا دور جمہوریت کا ہے ملک سے آمریت کا خاتمہ ہوچکا ہے۔
سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی مضبوط سیاسی جماعت ہے اور رہے گی، عوام آج بھی پاکستان پیپلزپارٹی سے محبت کرتی ہے۔ شہر میں ہونیوالا جالسہ پیپلزپارٹی کاجلسہ تاریخی تھا۔
آغاسراج درانی نے کہا ہے سیاست میں کوئی بات حتمی نہیں ہوتی، سیاسی جماعتوں میں ناراضگی کوئی نئی بات نہیں، ایم کیوایم کے بھائیوں کو کہے گی کہ مل جل کر کام کریں۔ ایم کیو ایم اورحکومت معاملات کو بات چیت سے حل کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...