Thursday, October 22, 2020
Home Trending شہریار مہراوران کے والد جنرل ضیا کی باقیات ہیں، آغا سراج درانی

شہریار مہراوران کے والد جنرل ضیا کی باقیات ہیں، آغا سراج درانی

Agha-Siraj-durraniکراچی، اسپیکر سندھ اسمبلی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہریارمہر کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر یار مہر اوران والد جنرل ضیا کی باقیات ہیں، فوج اوررینجرز سے میرے علاقے کو چیک کرے۔ آغا سراج درانی نے مزید کہا کہ غوث بخش مہر کو چیلنج کیا تھا کہ میرے ساتھ الیکشن لڑیں، میرے پاس شہر یارمہر کے خلاف تصاویر اورویڈیوز موجود ہیں۔ وہ پانی ساکھ بچانے کے لیے مجھ پر الزامات لگا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...