Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں زرداری نے 2 بار دھوکا دیا، کراچی صوبہ ضرور بنے گا، الطاف...

زرداری نے 2 بار دھوکا دیا، کراچی صوبہ ضرور بنے گا، الطاف حسین

Pakistan-altaf-Hussain_10-24-2013_123726_lکراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہےکہ کراچی میں اس وقت آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف ہورہا ہے جب کہ عمران خان کچھ بھی کہیں لیکن کراچی صوبہ ضرور بنے گا۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کے مطابق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی 2 ہزار ارب روپے کما کر قومی خزانے میں جمع کراتا ہے لیکن شہر کی ترقی کے لیے صرف 50 ارب روپے دیئے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کراچی میں آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف ہورہا ہے جب کہ عمران خان کچھ بھی کہیں لیکن کراچی صوبہ بن کر رہے گا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے مجھے گالیاں دلوائیں لیکن میں نے بہت صبر کیا جب کہ آصف زرداری نے مجھے 2 مرتبہ دھوکا دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...