Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں عافیہ صدیقی دنیا کی سب سے اہم سیاسی قیدی ہے، امریکی وکیل...

عافیہ صدیقی دنیا کی سب سے اہم سیاسی قیدی ہے، امریکی وکیل اسٹیفن ڈاونز

Aafia-Siddiquiکراچی، امریکی وکیل اسٹیفن ڈاونز نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی دنیا کی سب سے اہم سیاسی قیدی ہے جسے جعلی مقدے کے تحت سزا دی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں افسوس ہے پاکستانی حکومت ڈاکٹر عافیہ کو قانونی سپورٹ کیوں فراہم نہیں کررہی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل اسٹیفن ڈاونز نے بتایا کہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے چورانوے فیصد مقدمات نا انصافی اور غیر شفافیت پر مشتمل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کوششیں کرنا چاہئیں تھی لیکن انہیں افسوس ہے کہ حکومت نے عافیہ صدیقی کے لیے امریکی حکومت کو درخواست تک نہ دی۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرنا چاہتی ہے لیکن پاکستان حکومت نے اس سلسلہ میں کوئی قدم نہیں اٹھایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...