Thursday, October 22, 2020
Home Trending فیصلے سڑکوں کے بجائے پارلیمینٹ میں حل کئے جائیں۔ علامہ اونگزیب فاروقی

فیصلے سڑکوں کے بجائے پارلیمینٹ میں حل کئے جائیں۔ علامہ اونگزیب فاروقی

aurangzaib-farooqiکراچی،    پاکستان پر خطرے کے بادل منڈلارہے ہے اہل سنت کا بچہ بچہ ملک کی حفاظت کے لیے تیار ہے شہادتوں کے باوجود کارکنان کو پر امن مشن سے نہیں ہٹا سکتے ،ہزاروں جنازے اٹھا کر بھی امن کا درس دینا اہل سنت کی حب الوطنی کی واضح دلیل ہے ان خیالات کا اظہار اہل سنت جماعت کے مرکزی سیکٹری اطلاعلات علامہ اورنگ زیب فاروقی نے لانڈھی میں ابراہیم مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ طاہرالقادری کے انقلاب کی آڑمیںملک میںفرفہ وارانہ فسادات کی راہ ہموار کرکے ملک کے اندر خانہ جنگی کی کوشش کررہے ہیں حکومت فوری نوٹس لیتے ہوئے انتشار بدامنی پھیلانے والے اسلام وملک دشمن کے خلاف فوری کاروائی کر کے انکو گرفتارکیاجائے ،پاکستان میں ایرانی انقلاب کی سازش کوعوام اہل سنت ناکام بنادینگے طاہر القادری کے ڈرامے کو قوم سمجھ چکی ہے قادری پرفریب نعروں سے قوم کو دھوکا نہیں دے سکتے ملین مارچ کا دعوی کرنے والے چند ہزار کا قافلہ لے کر چلے ہیں قوم نے پر فریب نعروں کو مسترد کر دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...