Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں اہلسنت والجماعت کا کارکن کے قتل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کے...

اہلسنت والجماعت کا کارکن کے قتل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کے سامنے دھرنا

jammat ahle sunnatاہلسنت والجماعت نے کارکن کے قتل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کے سامنے دھرنا دیا۔ ذرائع کہ مطابق اہلسنت والجماعت نے کارکن کی لاش کے ساتھ سندھ ہائیکورٹ کے سامنے احتجاج کیا اور سندھ حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ رہ نما اہلسنت والجماعت تاج محمد حنفی کا کہنا تھا کہ کارکن طارق معاویہ کو 2 ماہ قبل حراست لیا گیا، کل ان کی لاش ساکران سے ملی ہے جبکہ طارق معاویہ کی گمشدگی کا کیس سندھ ہائیکورٹ میں چل رہا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...