Sunday, October 25, 2020
Home Trending انقلاب مارچ والوں کے عزائم خطرناک ہیں، علامہ اورنگزیب فاروقی

انقلاب مارچ والوں کے عزائم خطرناک ہیں، علامہ اورنگزیب فاروقی

 aurangzaib-farooqiکراچی، ملک دشمن عناصرایران اور بھارت کے اشاروں پر پاکستان میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں اہل سنت کارکنان پرامن رہیں، ایران اور بھارت کے ایجنٹوں کو کبھی اپنے مزموم عزئم کو مکمل نہیں ہوئے دیں گےـ

ان خیالات کا اظہار اہل سنت و الجماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علامہ اورنگزیب فاروقی نے مرکز اہل سنت صدیق اکبرؓناگن چورنگی سے جاری بیان میں کیاـ انہوں نے کہا کہ طاہرالقادری کے انقلاب کی آڑ میں پڑوسی ملک ایران میں آنے والے انقلاب کی فضاء ہموار کی جارہی ہے جس پر عوام اہل سنت میں گہری تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...