Tuesday, October 27, 2020
Home Trending انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں ہی ہوں گے ، وفاقی وزیر منصوبہ...

انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں ہی ہوں گے ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

images320x180کراچی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملک کی قسمت بدل دے گا۔ آمرانہ حکومتوں نے ملکی ترقی میں سب سے زیادہ رکاوٹ ڈالی۔ عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں ہی ہوں گے۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تھرکول کےوسائل کو سرسٹھ سال سے استعمال نہیں کیاگیا اور نہ ہی پاکستان میں برآمدات پر توجہ دی گئی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اب عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بحالی کا اعتراف کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں ہی ہوں گے۔ آمرانہ حکومتوں نے ملکی ترقی میں سب سے زیادہ رکاوٹ ڈالی۔ جاپان کی مثال دینے والے وہاں کا سیاسی استحکام بھی دیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن حکومت کی ترجیح ہے۔ کراچی اور بلوچستان کی صورتحال اب دو ہزار تیرہ سے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کراچی میں امن کیلئے غیرجانبدارانہ اقدامات کیے ہیں اور کراچی میں امن کیلئے تمام جماعتوں کو یکجا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...