Wednesday, October 28, 2020
Home خصوصی رپورٹس پاکستان میں ایڈ کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ رہی...

پاکستان میں ایڈ کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے،رپورٹ

aids hiv virus1کراچی،طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان چوتھا ایشیائی ملک ہے جہاں ایچ آئی وی پازیٹو افراد کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے،موذی مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے مخصوص گروپس پر احتیاطی اقدامات لاگو کرنا ہونگے۔طبی ماہرین کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملائیشیا ،انڈونیشیا اور فلپائن کے بعد پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جوتشویشناک ہے۔متاثرین میں بڑی تعداد منشیات کے عادی افراد اور خواجہ سرائوںکی ہے جنہیں فوکس کرکے اس مرض کو قابو کرنا ضروری ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان بھر میں ان مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں اس مرض کے بڑھنے کی وجہ یہ ہے کہ پنجاب کے علاوہ کسی بھی صوبے میں ایڈز کنٹرول کرنے کے حوالے سے خا ص اقدامات نہیں کئے جارہے۔اس مرض کو چھپانے کی بجائے اس کا علاج فوری شروع کیا جانا چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ اکتوبر کے...

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...