Friday, October 23, 2020
Home Uncategorized ائرپورٹ سے مسافرگرفتار،12لاکھ کے 144موبائل فون برآمد

ائرپورٹ سے مسافرگرفتار،12لاکھ کے 144موبائل فون برآمد

airport1 کراچی، کسٹم پرینیٹو کی کراچی ائرپورٹ پرکارروائی کی ہے،عاصم نامی مسافرقومی ائرلائن کی پروازپی کے کے ذریعے کراچی پہنچاتھا،تلاشی لینے پراس کے بیگ سے12لاکھ روپے مالیت کے 144موبائل فونزبرآمد،ملزم کوعدالت میں پیش کرکے ریمانڈحاصل کیاجائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...