Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ایئرپورٹ، ابو ظہبی پلٹ خاندان سے لوٹ مار، ملزمان فرار

ایئرپورٹ، ابو ظہبی پلٹ خاندان سے لوٹ مار، ملزمان فرار

robbersکراچی،         ابوظہبی سے آنے والی فیملی کوکراچی ائرپورٹ پر ڈاکووں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو ملکی، غیرملکی کرنسی اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق ابوظبی سے کراچی پہنچنے والی فیملی جیسے ہی ائرپورٹ سے باہر پارکنگ کی طرف پہنچی تو نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکوان سے کرنسی اور زیورات والا بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔ متاثرہ فیملی نے الزام لگایا کہ ڈکیتی کی واردات اے ایس ایف اہلکاروں کی موجودگی میں ہوئی اور انہوں نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ متاثرہ فیملی نے واقعے کی رپورٹ ائرپورٹ پر قائم اے ایس ایف کاﺅنٹر پر لکھوادی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...