Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پائلٹوں کی ہڑتال سے فائدہ اٹھا کر کرائے بڑھانے والوں کیخلاف کارروائی...

پائلٹوں کی ہڑتال سے فائدہ اٹھا کر کرائے بڑھانے والوں کیخلاف کارروائی شروع

pakistan-Karachiairportsecurity_8-27-2014_157965_lکراچی: پالپا اور پی آئی اے کے تنازع کے بعد نجی ائرلائنز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کرکے مسافروں کو لوٹا گیا۔ مسابقتی کمیشن نے زائد کرایوں کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ پی آئی اے اور پالپا کے درمیان تنازع کے بعد نجی ائرلائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا تھا جس کا وزیر اعظم نواز شریف نے فوری نوٹس لیا۔ جس کے بعد آج مسابقتی کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق رپورٹ تیار کرنے کے بعد وزیر اعظم کو ارسال کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...