Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ایئر پورٹ پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے 4 ملزمان گرفتار

ایئر پورٹ پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے 4 ملزمان گرفتار

cid-sindh سی آئی ڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ائیرپورٹ حملے میں ملوث کالعدم تنظیم  کہ چار ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کراچی ائر پورٹ پر حملے کہ بعد آئی جی سندھ کی جانب سے سی آئی ڈی کی ٹیم کو  ائر پورٹ حملے کی تحقیات کا ٹاسک دیا گیا تھا جس کے بعد سی آئی ڈی پولیس نے چار ماہ بعد کراچی ائر پورٹ پر حملہ کرنے والے ملزمان کو مدد فراہم کرنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

انچارج سی آئی ڈی انسداد دہشت گردی سیل راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ ائر پورٹ حملے میں ملوث مزید ملزمان اب بھی کراچی میں موجود ہیں جن کی گرفتاری کہ لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،گرفتار ملزمان کے قبصے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی مسکن دھماکا, جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قريب عمارت میں دھماکے کا ايک اور زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے...

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...