Tuesday, October 27, 2020
Home Trending عائشہ منزل پر پولیس مقابلہ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

عائشہ منزل پر پولیس مقابلہ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

 karachiفیڈرل بی ایریا میں واقع عائشہ منزل چورنگی کے قریب پولیس مقابلے کے بعد 2 مبینہ ٹارگٹ کلر زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ ذرئع کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر پولیس اہلکار اے ایس آئی علی رضا کو نشانہ بنانا چاہتے تھے جس کی ڈیوٹی امام بارگاہ کے قریب تھی۔ موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے علی رضا کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا تاہم بروقت جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان زخمی ہوگئے۔  ملزمان کے قبضے سے موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...