Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اخترکالونی میں شادی کی تقریب میں کی گئی ہوائی فائرنگ، 2 افراد...

اخترکالونی میں شادی کی تقریب میں کی گئی ہوائی فائرنگ، 2 افراد زخمی

crimes-karachiاخترکالونی میں شادی کی تقریب میں کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کا شکار ہونیوالے دونوں زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...