Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

عمر اکمل انجری کا شکار، ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا

Umar Akmalایڈیلیڈ: پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل گروئن انجری کا شکار ہو گئے ہیں لیکن وہ پُر امید ہیں کہ آئر لینڈ کے میچ سے پہلے فٹ ہو جائیں گے۔ایڈیلیڈ میں آج ہونے والے ٹریننگ سیشن میں عمر اکمل نے گروئن انجری کے باعث حصہ نہیں لیا ۔ورلڈ کپ کے ابتدائی چار میچز میں وکٹ کیپنگ کرنے والے عمر اکمل کا کہنا ہے کہ انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ۔احتیاط کے پیش نظر ٹریننگ نہیں کی ۔امید ہے جلد فٹ ہو جائیں گےاور آئر لینڈ کے خلاف میچ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

Open chat