Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

آل سندھ بلوچستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے

pakistan-premier-football-lکراچی، ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں جھولے لعل کلب نے سندھ بلوچ کلب کو 4-0سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے یاسرنے دو جبکہ مرتضیٰ اور اختر علی نے ایک ایک گول اسکور کئے ،دوسرے میچ میں ماری پور بلوچ نے مد مقابل سخت حریف پھول پتی اسٹار کو 3-1کے مارجن سے ہرادیا ماری پور کی جانب سے عبدالجبار ،کامران اور شوکت نے گول کئے پھول پتی اسٹار کا واحد گول یاسر نے کیا ۔تیسرے میچ میں ینگ تغلق لیاری نے باآسانی پاک ذمیندار کو 5-0سے زیر کردیا سرفراز اور نذیر نے 2،2جبکہ الہی بخش نے ایک گول کئے ۔چوتھے میچ میں ینگ میراں نے ینگ بلوچ کو 2-1سے مات دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔ینگ میراں کی جانب سے شہزور نے دو گول کئے ان میچوں میں ریفری کے فرائض دلمراد بلوچ ،محمود لاسی،انعام ،نذیر ،ارسلان ،حیدر علی اور کامل نے سپر وائز کیا میچ کمشنر انوار خان نیازی اور فرید جبکہ میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل تھے ۔

Open chat