Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم علی اکبر کمیلی کی تدفین کے بعد جلوس پر پتھراﺅ، پولیس کی...

علی اکبر کمیلی کی تدفین کے بعد جلوس پر پتھراﺅ، پولیس کی بھاری نفری طلب

Bullet-shot-on-carکراچی،  علی اکبر کمیلی کی تدفین کے بعد جلوس پر پتھراﺅ کیا گیا جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو جائے وقوعہ پر طلب کرلیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عزیز آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے علی اکبر کمیلی کی تدفین کے بعد جلوس کے شرکا پر فائرنگ اور پتھراﺅ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے جلوس پر اندھا دھند پتھراﺅ کیے تاہم فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔جلوس پر ہونے والے پتھراﺅ اور فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصانی کی اطلاع موصول نہیں ہوسکیں۔

دوسری جانب اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھری نفوی کو طلب کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ علامہ علی اکبر کمیلی کی تدفین لیاری کے علاقے چاکیواڑہ کے ایک مقامی قبرستان میں کی گئی ہے۔ جہاں سے واپسی پر یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...