Thursday, October 22, 2020
Home Trending علی اکبر کمیلی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

علی اکبر کمیلی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

image-karachiکراچی،   علامہ عباس کمیلی کے بیٹے علی اکبر کمیلی کی نماز جنازہ نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ پر ادا کردی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں شیعہ جماعتوں کے علماءکرام اور عمائدین سمیت متعدد افراد نے شرکت کی۔ جبکہ ایم کیو ایم سے بابر غوری، راﺅف صدیقی، حیدر عباس رضوی ودیگر شریک تھے۔ نماز جنازہ کے موقع پر ایم اے جناح روڈ کو بلاک کردیا گیا ہے۔

علی اکبر کمیلی کو گزشتہ روز عزیز آباد کے علاقے میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ نماز جنازہ کے موقع پر شرکاءنے مظاہرہ کرتے ہوئے نعرے بازی بھی کی ہے۔ علی اکبر کمیلی کی جسد خاکی کو لیاری چاکیواڑہ کے مقامی قبرستان میں لے جایا گیا جہاں پر تدفین کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...