Tuesday, October 27, 2020
Home Trending علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علی اکبر کمیلی دم توڑ گئے

علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علی اکبر کمیلی دم توڑ گئے

  4-2-2013_94894 Karachiبھنگوریہ گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان جعفریہ الائنس نے مولانا اکبر علی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے جبکہ مجلس وحدت المسلمین نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔کراچی: بنگوریہ گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے جاں بحق ہوگئے۔

علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے مولانا علی اکبر کمیلی عزیز آباد کے علاقے بنگوریہ گوٹھ میں واقع اپنی فیکٹری کے باہر موجود تھے کہ اس دوران دو موٹرسائیلوں پر سوار چار مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے نجی اسپتال منتقل تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...