Sunday, October 25, 2020
Home Trending شیعہ جماعتوں کا عزیز آباد واقعہ کی مذمت، تین روزہ سوگ کا...

شیعہ جماعتوں کا عزیز آباد واقعہ کی مذمت، تین روزہ سوگ کا اعلان

کراچی،  شیعہ جماعتوں اور رابطہ کمیٹی کی جانب سے عزیزآباد کے علاقے بنگھوریہ گوٹھ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شیعہ عالم دین علامہ عباس کمیلی کے بیٹے علی اکبر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

جعفریہ الائنس، مجلس وحدت المسلمین، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی و دیگر نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے جبکہ تحفظ عزاداری کونسل نے واقعے پر تین روزہ سوگ کا بھی اعلان کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...