Thursday, November 26, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی،4 دہشت گرد گرفتار

غربی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق 3 دہشت گردوں...

تاجرتنظیموں کا 6 بجے دکانیں بند کرنے سے انکار

شام 6 بجے دکانیں بند کرانے کےخلاف تاجر برادری میدان میں آگئی، شہر بھر کی تاجر تنظیموں...

ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر دیگو میراڈونا چل بسے

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر ڈیگو میراڈونا انتقال کرگئے، مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق میراڈونا کو دل...

کراچی کی بیس نشستوں پر دوبارہ الیکشن کرائے جائیں، علی زیدی

ali zaidiکراچی، تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر علی زیدی نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی 20 نشستوں پر دوبارہ الیکشن کرائے جائیں۔ انہوں نے کہا ایم کیوایم الیکشن سیل کے رکن عمیرصدیقی نے خود تسلیم کیا ہے کہ کراچی میں بڑے پیمانے پر جعلی ووٹ ڈالے ہیں۔ واضح رہے کہ رینجرز کے ہاتھوں گرفتار عمیرصدیقی نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں اس نے ایم کیوایم کے حق میں ہزاروں جعلی ووٹ ڈالے تھے۔

Open chat