Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے اعجاز اللہ خان الخدمت فاﺅنڈیشن کے اسسٹنٹ سیکریٹری مقرر

اعجاز اللہ خان الخدمت فاﺅنڈیشن کے اسسٹنٹ سیکریٹری مقرر

Alkhidmat logoالخدمت فاﺅنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے اعجاز اللہ خان کو الخدمت فاو¿نڈیشن پاکستان کا اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا ،نئے عہدے پر تقرر سے قبل اعجاز اللہ خان نیشنل ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے تھے ،الخدمت فاونڈیشن میں ان کی بھر پور خدمات کا اعتراف کر تے ہوئے انہیں اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے ،اعجاز اللہ خان نے عدے کا چارچ سنبھال کر کام شروع کر دیا ،ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے امید ظاہر کی ہے کہ اعجاز اللہ خان نئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دیں گے ، دریں اثنا اعجازاللہ خان نے کہا ہے خدمت رضا الٰہی کیلئے کر رہے ہیں ،ملک وقوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی جائے گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...