Monday, October 26, 2020
Home Uncategorized آل کراچی تاجراتحاد کا وزیراعلیٰ سندھ کا حکم ماننے سے انکار

آل کراچی تاجراتحاد کا وزیراعلیٰ سندھ کا حکم ماننے سے انکار

atiq-mirکراچی ، تاجر اتحاد نے دکانیں شام سات بجے بند کرنے سے انکار کردیا عتیق میر کہتے ہیں لوگ رات دیر تک جاگتے ہیں فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں ۔کراچی تاجر اتحاد کے رہنما عتیق میر نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے دوکانیں شام سات بجے تک بند کرنے کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دے دیا اب تک سے خصوصی گفتگو کرتے کراچی تاجر اتحاد کے رہنما نے کہا کہ گرمیوں کے دنوں میں بازارنو بجے تک کھلے ہونے چاہیئں،شہر میں عموما موسم گرم رہتا ہے اورشہری ٹھنڈے موسم میں شاپنگ کرتےہیں،حکومت کو اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کرنا چاہئے تھا۔ماضی میں بھی کئی بارایسے فیصلے ناکام ہوچکےہیں اس صورت میں اگرفیصلے کی حمایت کریں گےتوتاجرہمارےہی خلاف اٹھ کھڑےہوں گے۔لہٰذاصورتحال کامکمل جائزہ لینےکےبعدحکومت کوفیصلہ لیناچاہیےتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی مسکن دھماکا, جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قريب عمارت میں دھماکے کا ايک اور زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے...

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...