Monday, October 26, 2020
Home Trending عمران و قادری دھرنا ختم کرکے سیلاب متاثرین کی مدد کو نکلیں،...

عمران و قادری دھرنا ختم کرکے سیلاب متاثرین کی مدد کو نکلیں، علامہ اشرفی

 Allama-Tahir-Ashrafiچیئرمین پاکستان علماءکونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری دھرنا ختم کرکے سیلاب متاثرین کی مدد کو نکلیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فوجی قیادت مبارکباد کی مستحق ہے کہ وہ بعض سیاستدانوں کی کوشش کے باوجود سیاست سے دور ہے۔ انہوں نے کہا جنرل کیانی پر الزامات لگانا فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ بعض سیاستدانوں اورنام نہاد دانشوروں کی فوج کو سیاست میں ملوث کرنا افسوناک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...