Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

زرداری کی یقین دہانی تک پیپلز پارٹی سے معاہدہ نہیں ہوگا، الطاف حسین

AltafHussainکراچی: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری جب تک کوئی تحریری یقین دہانی نہیں کراتے تب تک پیپلزپارٹی سے کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ سندھ حکومت سے کوئی بھی معاہدے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سے مذاکرات صرف خانہ پری کے لیے ہوں گے کیونکہ ان سے معاہدہ کرکے سبق حاصل کرچکے ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ اصل مذاکرات تو پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سے ہوں گے اور وہ جب تک کوئی تحریری یقین دہانی نہیں کراتے تب تک کوئی پیپلزپارٹی سے کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔

Open chat