Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

تلخیاں فراموش، الطاف حسین کا پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے جلسوں کا خیر مقدم

AltafHussainکراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کو جناح گراوٴنڈ میں جلسہ کرنے کی ایک بار پھر دعوت دی ہے۔ االطاف حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگر شاہراہ پاکستان پر جلسہ کرے گی، تو ایم کیو ایم غیر مشروط تعاون کرے گی۔ انہوں نے 12اپریل کو ایف بی ایریا میں جماعت اسلامی کے جلسہ کا بھی خیر مقدم کیا ہے۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے نام پیغام میں۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ ماضی کی تلخیوں کو فراموش کرکے محبتوں کے نئے دور کا آغاز کیا جائے۔ پیار، امن و محبت، بھائی چارے اور رواداری کے جذبے کو فروغ دینا چاہیے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ جیو اور جینے دو کی پالیسی اختیارکی جانی چاہیے۔ الطاف حسین نے یہ بھی کہا کہ عمران خان اور ریحام بھابھی کے لیے جو تحائف لیے ہیں وہ انکی امانت ہیں۔

Open chat