Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کے قبل ازیں دو ٹیسٹ مثبت آئے...

کووڈ19، ای او بی آئی کا ہیڈ آفس دو روز کےلئے بند

ایمپلائز اولڈ ایچ بینیٹس انسیٹیوشن کے ہیڈآفس میں دو افراد کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، ای او بی آئی حکام کے مطابق ہیڈ آفس...

منی لانڈرنگ کیس: الطاف حسین اہلکاروں کے ہمراہ پولیس اسٹیشن روانہ

Altaf-Hussain320x180کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی مدت پوری ہونے کے بعد پولیس سٹیشن میں پیش ہونے کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی مدت مکمل ہونے کے بعد پولیس کے سامنے پیش ہونے کے لئے 6 اہلکاروں کے ہمراہ روانہ ہوگئے ہیں، اس موقع پر ان کے ہمراہ وکلا کی ٹیم، محمد انور،فاروق ستار،بابرغوری اور رابطہ کمیٹی کے دیگر ارکان بھی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ لندن پولیس نے 3 جون 2014 میں الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لیا تھا جس کے بعد انہیں ابتدائی تفتیش کے بعد جولائی تک ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا تاہم بعد میں ان کی ضمانت میں 14 اپریل 2015 تک توسیع کر دی گئی تھی۔

Open chat