Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں الزامات کا سلسلہ روکا جائے، ظلم بند نہ ہوا تو ملک کو...

الزامات کا سلسلہ روکا جائے، ظلم بند نہ ہوا تو ملک کو نقصان ہوگا، الطاف حسین

Altaf-Hussain320x180کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ غریب مہاجروں کے خلاف جھوٹے الزامات کا سلسلہ بند کیا جائے تاہم پیپلزپارٹی نے یقین دلایا ہے کہ ایم کیو ایم پر الزامات لگانے میں قیادت کا ہاتھ نہیں۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ارباب اختیار نے ہمیں کبھی پاکستان کا بیٹا نہیں مانا، 1992 میں ہمیں بھارتی ایجنٹ قرار دیا گیا اور ہم نےہر مشکل حالات میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا، ہرقسم کے طعنے اور گالیاں برداشت کیں لیکن آج ایک بھنگی نےمجھ پرجھوٹےالزامات لگائے جو جھوٹا ہونے کے ساتھ زمینوں پر قبضے کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے کئی لوگوں نے یقین دلایا ہے کہ ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات میں آصف زرداری اور قائم علی شاہ کا ہاتھ نہیں تاہم صرف پولیس افسر کو معطل کرنے سے کام نہیں بنے گا اس کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں اور اگر مظالم نہ روکے گئے تو ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...