Tuesday, October 27, 2020
Home Trending الطاف حسین کو 81 برس قید، 24 لاکھ جرمانے کی سزا، جائیداد...

الطاف حسین کو 81 برس قید، 24 لاکھ جرمانے کی سزا، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

altaf hussain speach1کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو فوج کے خلاف بیان دینے پر 81 برس قید کی سزا سنا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر گلگت کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو 81 برس قید، 24 لاکھ روپے جرمانے کے علاوہ تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم سنایا۔ ائرپورٹ تھانے میں شہری کی جانب سے دائر مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے 11 جولائی کو ملک اور افواج پاکستان کے خلاف خطاب کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...