Monday, October 26, 2020
Home Trending الطاف حسین نے متحدہ کی قیادت سے علیحدگی کا فیصلہ واپس لے...

الطاف حسین نے متحدہ کی قیادت سے علیحدگی کا فیصلہ واپس لے لیا

altaf hussainکراچی ، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت سے علیحدگی کا فیصلہ واپس لے لیا اور کہاکہ وہ آخری مرتبہ کارکنان کی بات مان رہے ہیں ، اب کارکنان کو بھی اُن کی بات ماننا ہوگی ۔
اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان میں ان گنت مسائل ہیں ، وہ اب بے وفائیوں اور جھوٹے وعدوں کا مزید بوجھ نہیں اُٹھاسکتے ، اپنے مسائل کو حل کرناچاہیے ، الطاف حسین ذلت کی موت کی بجائے شہادت کو ترجیح دیں گے ۔ اُنہوں نے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان کی واحد جمہوری لبرل پارٹی ہے ، دیکھناہوگاکہ صفوں میں کون ایساگھس گیاہے جو تفریق پیداکررہاہے ۔
متحدہ کے قائد کاکہناتھاکہ اُنہوں نے سندھی اورمہاجر کے بھائی بھائی ہونے کا اعلان کیا ، اردونہ بولنے والوں کو بھی نائن زیروبٹھایا اور اسمبلیوں میں بھی پہنچادیا۔ اُنہوں نے رابطہ کمیٹی کے کردار کوشدید تنقید کا نشانہ بنایااور کہاکہ اب سست اراکین رابطہ کمیٹی کوفارغ کردیاجائے گا۔
الطاف حسین کاکہناتھاکہ وہ میڈیا کی آزادی کا احترام کرتے ہیں ، کہاجاتاہے کہ 12مئی کے سانحے میں ایم کیوایم ملوث ہیں ، اقتدار میں آئے تو الزامات لگانیوالوں کو کٹہرے میں لائیں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...