Tuesday, October 27, 2020
Home Trending اسٹیبلیشمنٹ پچھتاتی ہے کہ مجھے گولی ماردیتے تو قصہ تمام ہوجاتا،...

اسٹیبلیشمنٹ پچھتاتی ہے کہ مجھے گولی ماردیتے تو قصہ تمام ہوجاتا، الطاف حسین

mqmایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے نائن زیرو پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ آج بھی پچھتاتی ہے کہ مجھے قتل کیوں نہ کیا، اسٹیبلیشمنٹ نے میرے خاص ساتھیوں کو قتل کرایا، میرے جانثار کارکنان کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا، مجھ پر واجب ہے کہ میں اپنے کارکنان کے قتل کا بدلہ لوں لیکن شریعت مجھ پر یہ واجب کرتی ہے کہ میں صبر سے کام لوں اور قاتلوں کو معاف کردوں۔ انہوں نے کہا کہ میں شہادت کی موت پرمرنا چاہتا ہوں، میں گھبرانا والا نہیں ہوں۔ انہوں کے کہا میں پاکستان آناچاہتا ہوں، میرا پاسپورٹ برطانوی حکومت کے پاس ہے، برطانوی حکومت مجھ پاسپورٹ واپس کرے میں پاکستان جانا چاہتا ہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...

داود یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی انتظامیہ سے سخت ناراض

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلبا انتظامیہ پر برس پڑھے ، انٹرنیٹ کی...